34 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسابق امریکی صدر جوبائیڈن کو کینسر کی تشخیص

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کو کینسر کی تشخیص


فائل فوٹو

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

بائیڈن آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق صدر بائیڈن اور انکے اہل خانہ علاج کے آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

بیان کے مطابق جوبائیڈن گزشتہ ہفتے تکلیف کے باعث اسپتال گئے تھے جہاں کینسر کی علامات ظاہر ہونے پر ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات