بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک اضافی ٹی 20 میچ کھیلے گی۔
یو اے ای اور بنگلادیش ٹی 20 کرکٹ سیریز کے شیڈول میں اضافہ کردیا گیا ہے، اضافی میچ 21 مئی کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹی20 میچز کی سیریز ہونا تھی، دوسرا ٹی20 میچ آج شارجہ میں شیڈول ہے۔