ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی خوشدامن کا انتقال ہو گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی خوشدامن انتقال کر گئی ہیں۔
دریں اثناء اس حوالے سے ابھی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔