45.8 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہندوستانی فضائیہ کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟ راہول گاندھی کامودی حکومت سے...

ہندوستانی فضائیہ کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟ راہول گاندھی کامودی حکومت سے سوال



(24نیوز)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے آپریشن سندور پر تنقیدکرتے ہوئے مودی حکومت کوکھری کھری سنادیں۔

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پراپنے پیغام میں آپریشن سندور کے حوالے سے حکومت کو کھری کھری سناتے ہوئے  کہاکہ حملے کے آغاز پر پاکستان کو مطلع کرنا سنگین جرم تھا،وزیر خارجہ جے شنکر کو اس چیز کی اجازت کس نے دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش نے ” سلطنت بنگلہ “کا نیا نقشہ جاری کر دیا، بھارت اور میانمار کے کئی علاقے شامل

اپوزیشن لیڈر نے اپنے پیغام کے ساتھ جے شنکر کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں جے شنکر پاکستان کو اس کی سرزمین پر کارروائی سے متعلق آگاہ کرنے کا بتا رہے ہیں۔

 راہول گاندھی نے سوال کیاکہ بتایا جائےحملے میں ہندوستانی فضائیہ کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات