(24 نیوز ) پی ایس ایل 10 کے 28 میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ۔
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔
پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں پشاورزلمی اور لاہور قلندرز مدِمقابل آئیں گے، جو رات دوسرا 8 بجے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:شہری ہو شیار،محکمہ موسمیات،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
کل 19 مئی کو لیگ مرحلے کا آخری میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے آخری اور فیصلہ کن مرحلے کے چار میچز، جن میں کوالیفائر، دو ایلیمینیٹر اور فائنل شامل ہیں۔