35 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام سے متعلق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کے اعتراف نے عالمی قوانین...

پہلگام سے متعلق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کے اعتراف نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ثابت کردی



 (احمد منصور) بھارت نے پہلگام واقعے کی تحقیقات مکمل ہوئے بغیر ہی پاکستان پر حملہ کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

اس بات کا شرمناک اعتراف آج اُس وقت ہوا جب بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال پریس کانفرنس کررہے تھے،رندھیر جیسوال سے صحافی نے پہلگام واقعے کی تحقیقات سے متعلق سوال کیا جس پر اُن کا جواب تھا کہ 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے اعتراف اور تحقیقات مکمل ہوئے بغیر ہی بوکھلاہٹ کا شکار مودی حکومت نے اپنے ناپاک عزائم حاصل کرنے کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور پہلے مرحلے میں 6 مقامات پر چ24  حملے کیے جس میں4 مساجد اور بچوں، خواتین سمیت 26 بے گناہ افراد شہید ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں :  راس الخیمہ میں معمولی ٹریفک تنازع، فائرنگ کرکے 3 خواتین کو مار دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات