34.2 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان اہم میچ سے متعلق انتظامیہ...

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان اہم میچ سے متعلق انتظامیہ کا بڑا فیصلہ



(24 نیوز)پی ایس ایل 10 کے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے 29ویں میچ کو بارش کے باعث 13-13 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے، میچ میں لاہور قلندر کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے جس نے چوتھے اوور میں بغیر کسی نقصان 54 رنز بنا لیے ہیں۔

میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور لاہور قلندر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

گراونڈز میں پانی خشک کرنے کے بعد وکٹ سے کور ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد میچ ریفری نے دونوں ٹیموں کو گراونڈ کے لیے تیار رہنے کے لیے کہہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارت پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات