38.9 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، سیمی فائنل میں پاکستان، بھارت مدِمقابل

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، سیمی فائنل میں پاکستان، بھارت مدِمقابل


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مدِمقابل ہوں گے۔

تہران میں جاری ویسٹ ایشیاء کپ کے دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیمیں فائنل میں ہوں گی، پہلا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیس بال کپ کا سیمی فائنل منگل کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا مقابلہ فلسطین اور ایران میں ہو گا۔

سیکریٹری پاکستان بین بال فیڈریشن فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت سے مقابلے کے لیے تیار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات