(روزینہ علی )راولپنڈی میں بارش کے باعث پشاور زلمی اور لاہور قلندر زکے درمیان میچ کا ٹاس نہ ہو سکا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کے راولپنڈی میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔
میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جانا تھا، لیکن شہر میں تیز آندھی اور بارش کے بعد مقابلہ شروع نہیں ہو سکا ہے، میچ آفیشلز نے پچ کے کورز کو ڈھانپ دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :نیشنز ہاکی کپ؛ قومی ٹیم کب کِس کے مدمقابل آئے گی؟