38.9 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفوجی بھرتی مرکز کے باہر خود کش دھماکا، 10 افراد ہلاک

فوجی بھرتی مرکز کے باہر خود کش دھماکا، 10 افراد ہلاک


موغادیشو میں دھماکے کے بعد ایک منظر، لوگوں کی چپلیں جابجا بکھری پڑی ہیں—تصویر سوشل میڈیا

صومالیہ میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔

دارالحکومت موغادیشو سے خبر ایجنسی کے مطابق خود کش دھماکا فوجی مرکز کے باہر کیا گیا۔

خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ دھماکے میں فوج میں بھرتی کے لیے آنے والوں کو نشانہ بنایا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے بھرتی کے لیے آنے والے امیدواروں کے قریب جا کر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات