34.2 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرستمِ پاکستان دنگل، سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا

رستمِ پاکستان دنگل، سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا


—فائل فوٹو

رستمِ پاکستان دنگل کے سیمی فائنل جوڑوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا جبکہ فائنل آئندہ ماہ لاہور میں ہو گا۔

شیڈول کے مطابق رستمِ پاکستان دنگل کے سیمی فائنل 23 مئی کو فیصل آباد میں ہوں گے، دونوں جوڑ ایک ہی دن ہوں گے۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پہلوان زور آزمائی کریں گے۔

پہلے سیمی فائنل میں طیب رضا اعوان اور گلزار گلوبٹ اکھاڑے میں اتریں گے۔

رستم پاکستان دنگل کے دوسرے سیمی فائنل میں آصف موچی پہلوان اور عدنان ٹائراں والا کا جوڑ پڑے گا جبکہ فائنل دنگل آئندہ ماہ لاہور میں ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات