38 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحیدر آباد کی عمارت میں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت 17...

حیدر آباد کی عمارت میں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارت کے جنوبی شہر حیدر آباد میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔

حکام کے مطابق آگ لگنے نے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

تاریخی چار مینار مونیومنٹ کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حیدر آباد سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے ہلاک افراد میں 5 سال سے کم عمر کے 6 بچے بھی شامل ہیں۔

ایک مرکزی بھارتی وزیر کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے وجہ سے لگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات