34.2 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومخاص رپورٹامن دشمنوں کا وار چل گیا پاکستان کے اہم ترین شہر میں...

امن دشمنوں کا وار چل گیا پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھماکا



(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے علاقے گلستان میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ 

 بلوچستان کے علاقے گلستان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں4 افراد موقع پر جانبحق ہوئے،دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔ 

دوسری جانب سریاب روڈ پر فائرنگ کا بھی ایک واقعہ ہوا،پولیس کے مطابق فائرنگ حجام کی دکان پر کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک حجام جاں بحق ہوا، لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔ 

 پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا ،ایف سی قلعہ کی دیوار کو بھی نقصان پہنچایا،گلستان دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسیز نے گھیرے میں لے لیا،گلستان سیکورٹی فورسیز جائے وقوعہ پر موجود ہیں ، شواہد اکٹھے کررہی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: راؤ طلحہ جاوید پاکستان کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات