45.7 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسکواش، جونیئر عالمی چیمپئن کو انعامی رقم مل گئی

اسکواش، جونیئر عالمی چیمپئن کو انعامی رقم مل گئی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) جونیئر عالمی اسکواش اعزاز جیتنے والے پاکستان کھلاڑی نور زمان کو حکومت کی جانب سے 50لاکھ روپے کی انعامی رقم دے دی گئی، اس حوالے سے اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں بین الصوبائی رابطے کے وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ نے اسکواش اور تائی کوانڈو کے عالمی مقابلوں میں سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں میں دو کروڑ 33لاکھ روپے کی انعامی رقوم تقسیم کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات