(سعید احمد سعید)پاکستانی نجی ائیرلائن ائیرسیال نے دبئی کے لیے پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔
ائیرسیال 2جون سے دبئی کے لیے پروازوں کا آغاز کرے گئی،ایئرسیال دبئی کے لیے فلائٹ آپریشن کاآغاز لاہور اور اسلام آباد سے کرے گئی۔
دبئی کے لیے ہفتہ وار 9پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جن میں دو پروازیں لاہور جبکہ 7پروازیں اسلام آباد سے آپریٹ کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: بہترین سفارتی حکمت عملی، عالمی میڈیا بھی پاکستان کو داد دینے پر مجبور
بتایاجارہاہے کہ دبئی کے فلائٹ آپریشن کے حوالے سے ائیرسیال نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔