44.8 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومقومی خبریںکراچی میں اس وقت شدید آبی بحران ہے: منعم ظفر

کراچی میں اس وقت شدید آبی بحران ہے: منعم ظفر


امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی میں اس وقت شدید آبی بحران ہے۔

جماعتِ اسلامی کے نیپا ہائیڈرینٹ کے باہر مظاہرے سے خطاب میں منعم ظفر نے کہا کہ پی پی شہریوں کو ان کا حق دینے کے لیے تیار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ گلشنِ اقبال، پی ای سی ایچ ایس، ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں پانی نہیں ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات