41.1 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کی کمر ٹوٹ...

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کی کمر ٹوٹ گئی، ترکش ایئر لائن سے کوڈ شیئر معاہدہ


اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کی کمر توڑ کر رکھ دی، فضائی بندش کے باعث ترکیہ کی فضائی کمپنی کو فائدہ ہونے لگا۔ بھارت ترکیہ کو دھمکیاں دینے کی بجائے اس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے لگا، بھارتی ایئرلائن انڈیگو ایئر نے ترکش ایئرلائن سے نیا کوڈ شیئر معاہدہ کرلیا۔پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے اقدامات پر پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فضائی حدود بند کردی تھیں، جس نے بھارتی ایئرلائنز کی کمر توڑ کر رکھ دی۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ایئرلائن انڈیگو ایئر نے ترکش ایئرلائن سے نیا کوڈ شیئر معاہدہ کرلیا، کوڈ شیئرز سے بھارت سے انڈیگو ایئر کے مسافروں کو ترکش ایئرلائن استنبول پہنچائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات