44.8 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومقومی خبریںسندھ کابینہ کا اجلاس منگل 20 مئی کو طلب

سندھ کابینہ کا اجلاس منگل 20 مئی کو طلب


—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس 20 مئی کی صبح 10 بجے چیف منسٹر ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ 

اجلاس کے سلسلے میں آج نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جمعے کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کے ایجنڈے میں 10 نکات شامل کیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات