44.8 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کاکوئی طریقۂ کارموجود نہیںصدرورلڈ بینک

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کاکوئی طریقۂ کارموجود نہیںصدرورلڈ بینک



(ویب ڈیسک)ورلڈ بینک کےصدر اجے بنگا نے بھارت پر واضح کردیاہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں۔

ورلڈبینک کےصدراجےبنگا نےبھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں ہوا، بھارت نےعمل درآمد روک دیا ہے،سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے یا نیا معاہدہ کرنے کیلئے دونوں ملکوں کا متفق ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات، پی ڈی ایم اے کا ہیٹ ویو الرٹ جاری

صدر ورلڈ بینک نےمزیدکہاکہ سندھ طاس معاہدہ یا تو ختم ہوسکتا یا اس کی جگہ دوسرا معاہدہ ہوسکتاہے،اختلاف کی صورت میں ورلڈ بینک کا کردارایک سہولت کارکاہے،ہم صرف اختلافات دورکرنےکیلئےماہرین کی خدمات حاصل کرسکتےہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات