31.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومقومی خبریںرنگ روڈ پر مڈیسن کے گودام میں آتشزدگی، آگ بجھانے والے ادارے...

رنگ روڈ پر مڈیسن کے گودام میں آتشزدگی، آگ بجھانے والے ادارے مصروف


—فائل فوٹو

پشاور کے رنگ روڈ پر واقع مڈیسن کے گودام میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 8 فائر وہیکلز اور 2 واٹر باؤزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  آگ پر 70 فیصد سے زیادہ قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ گودام میں لگی آگ پر جلد ہی قابو پا لیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات