36.7 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد...

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا



(وسیم احمد)بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔

سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن بھی شریک ہوں گے، کپتان سلمان علی آغا اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں پی ایس ایل کے بہترین پرفارمرز کو موقع دینے پر غور ہوگا۔بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان بائیس مئی کو کئے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سپریم کورٹ آف پاکستان کا آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات