44.8 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ: اسکاٹ لینڈ کی فتح

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ: اسکاٹ لینڈ کی فتح


یوٹریخٹ، نیدرلینڈ (جنگ نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو 145 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 50 اوورز میں 380 رنز اسکور کیے۔ برینڈن میک مولن 101، رچی بیرنگٹن 105 اور اوپنر جارج منسی نے جارحانہ 80 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 235 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈی لیڈے نے 74 رنز کی مزاحمت کی، لیکن میکمولن نے 4 اور کری نے تین وکٹیں حاصل کرکے اسکاٹ لینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات