31.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومتجارتی خبریںگزشتہ ماہ بیرونی سرمایہ کاری 9.24 کروڑ ڈالرز کم ہوئی: اسٹیٹ بینک

گزشتہ ماہ بیرونی سرمایہ کاری 9.24 کروڑ ڈالرز کم ہوئی: اسٹیٹ بینک


—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (اپریل 2025ء) بیرونی سرمایہ کاری 9.24 کروڑ ڈالرز کم ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نجی شعبے میں اپریل میں 11.97 کروڑ ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔

مرکزی بینک نے بتایا ہے کہ سرکاری شعبے سے اپریل میں 21.21 کروڑ ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری نکالی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں براہِ راست سرمایہ کاری 14.08 کروڑ ڈالرز رہی جبکہ اسٹاک مارکیٹ سے 2.11 کروڑ ڈالرز نکالے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات