31.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر ایک بار پھر مہنگا ,روپے کو بڑا رگڑا لگا دیا

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ,روپے کو بڑا رگڑا لگا دیا



(24  نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام منفی ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283.75 روپے  پر برقرار رہا ,  یورو 3 پیسے اضافے سے 318.56 روپے  پرآگیا  ,برطانوی پاؤنڈ 94 پیسے اضافے سے 378.70   روپے  پر آگیا.        

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.45 روپے  جبکہ  سعودی ریال بھی  75.70 روپے پر برقرار رہا۔

 100 انڈیکس 312 پوائنٹس کے کمی سے 119649 کی سطح پر بند ہوا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 120506 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 119541 پوائنٹس رہی،  گزشتہ روز انڈیکس 119961 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 281.61 روپے سے بڑھ کر 281.66 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں :آسٹریلین صحافی نے آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کو ” منافق “قرار دے دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات