45.1 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایف ایف الیکشن شیڈول تبدیل

پی ایف ایف الیکشن شیڈول تبدیل


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی جو اب 27مئی کو ہوں گے،پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کی کانگریس کا اہم انتخابی اجلاس جو20مئی کو طلب کیا گیا تھا ۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے سبب فیفا اور اے ایف سی وفود کی آمد میں تاخیر کے باعث موخر کردیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات