پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ متعارف کروا دیا گیا
چیئرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج شمشاد اختر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامک فنانس کو فروغ دینا ہوگا۔ پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ کر رہے ہیں۔