33 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومخاص رپورٹمیڈیا ہمارا فخر ہے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار...

میڈیا ہمارا فخر ہے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے آرمی چیف



(24نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ میڈیا ہمارا فخر ہے ،ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا وہ اسے یاد رہے گا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے یوم تشکر کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔

پاک فوج کے سپہ سالار کاکہنا تھا کہ جیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر فخر ہے،میڈیا ہمارا فخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایا حقیقت بتائی،ان کا کہنا تھا کہ ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا،ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا وہ اسے یاد رہے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات