38 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومخاص رپورٹمعرکہ حق یوم تشکر؛ آرمی چیف کے ہمراہ وزیراعظم کی شہید اسکواڈرن...

معرکہ حق یوم تشکر؛ آرمی چیف کے ہمراہ وزیراعظم کی شہید اسکواڈرن لیڈر کے گھر آمد 



( 24 نیوز )معرکہ حق کی کامیابی کے بعد یوم تشکر کے موقع پر وزیر اعظم، آرمی چیف کے ہمراہ اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف نے شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات کی، وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

  یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم  کا محمد رضوان بارے  حیران کن بیان، شائقین دنگ رہ گئے

وزیر اعظم نے معرکہ حق کے دوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔

واضح رہے کہ 7 اور 8 مئی کی شب بھارت کی جانب سے حملے کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید ہوگئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات