25 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا 6700 روپے فی تولہ مزید سستا

سونا 6700 روپے فی تولہ مزید سستا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونا 6700 روپے فی تولہ مزید سستا ہو گیا، چاندی کی قیمت میں 105روپے فی تولہ کی کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 67ڈالر فی اونس کی کمی سے 3235ڈالر سے کم ہو کر 3168ڈالر فی اونس پر آگئی ہے،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 6700روپے فی تولہ کی کمی سے 3لاکھ 35ہزار 200روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت 5745روپے کی کمی سے 2لاکھ 87ہزار 379 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 105 روپے فی تولہ کی کمی سے 3377روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات