31.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںرائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آتشزدگی، 3 افراد ہلاک

رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آتشزدگی، 3 افراد ہلاک


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانیہ کی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں واقع رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آگ لگ گئی۔ 

آکسفورڈ سے برطانوی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے اس واقعے میں 2 فائر فائٹرز سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، آگ بجھانے کی کارروائی جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات