امارات کی جانب سےامریکی صدر کو خوش آمدید’،برج خلیفہ پر عبارت آویزاں کر دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج بھی ابوظبی میں مصرف دن گزاریں گے۔
یاد دلاتے چلیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے دورے پر گزشتہ شب ابوظبی پہنچے ہیں۔
امریکی صدر کی آمد کے موقع پر ابوظہبی میں موجود دنیا کی سب سے طویل عمارت برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا۔