کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں جے ڈی ڈبلیو نے سی ڈی اے کے خلاف تین روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 86بنائے تھے۔ اس سے قبل سی ڈی اے نے اپنی پہلی اننگز کے مقررہ 75اوورز میں 9وکٹوں پر 294رنز بنائے تھے ۔ جے ڈی ڈبلیو کو 135رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔