40.8 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریں  ترسیلات زرکی ریکارڈ  آمد  ۔۔۔ معاشی ماہرین  بھی حیران 

  ترسیلات زرکی ریکارڈ  آمد  ۔۔۔ معاشی ماہرین  بھی حیران 



 ( 24 نیوز)تجارتی خسارہ بڑھنے کے باوجود اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا۔

 مرکزی بینک کے مطابق تجارتی خسارہ بڑھنے کے باوجود اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

 یہ بھی پڑھیں:قومی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر ۔۔۔۔

اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے10 ماہ میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ریکارڈ ایک ارب88کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ گزشتہ مالی سال کے 10ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب34کروڑ ڈالر خسارے میں رہا تھا۔

معاشی ماہرین کے مطابق ریکارڈ ترسیلات زرکی آمد نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے بچالیا، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے رہنے سے روپیہ مضبوط رہے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات