40.1 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبراہموس میزائلوں کے ڈپو کی تباہیپاکستانی مؤقف کی تصدیق ہوگئی

براہموس میزائلوں کے ڈپو کی تباہیپاکستانی مؤقف کی تصدیق ہوگئی



(ویب ڈیسک)بھارتی براہموس میزائلوں کا ڈپو تباہ کرنے کے پاکستانی مؤقف کی انڈین نیشنل ریڈیالوجی سیفٹی ڈویژن نے تصدیق کردی۔

بھارتی نیشنل ریڈیالوجی سیفٹی ڈویژن نے بھارت کے براہموس میزائلوں کے ڈپو پر پاکستانی حملے کی تصدیق کردی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی پنجاب میں واقع بیس سے تابکاری کے بعد الرٹ جاری کرتے ہوئے 3 کلومیٹر کے علاقے سے انخلاء کے احکامات جاری کئے گئے کیونکہ،تابکاری  سے علاقے کی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہوگیاتھا,پانچ کلومیٹر دور علاقے کے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ طاس معاہدہ: سفارتی محاذ پربھارت کوبڑا دھچکا

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں 10 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز کیا تھا، جس میں متعدد بھارتی ایئر بیسز، اسلحہ ڈپو اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا،پاکستانی میزائل حملے میں بھارت کے براہموس میزائلوں کے ڈپو کوبھی شدید نقصان پہنچا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات