کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت کے مشہور جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میرے ارشد ندیم سے کبھی بھی بہت اچھے تعلقا ت نہیں رہے ہم بطور ایتھلیٹ ایک دوسرے سے بات کرتے رہے ہیں، دُنیا بھر میں ایتھلیٹکس کمیونیٹی میں میرے کئی اچھے دوست ہیں۔ ایک انٹر ویو میں وہ اپنے پرانے انٹرویو سے انکار کر گئے اور کہا کہ صرف جیولین تھرور نہیں بلکہ دیگر کئی کھیلوں کے ایتھلیٹس بھی میرےدوست ہیں۔