32.2 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومقومی خبریں7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش اپنے ہی گھر کی صحن...

7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش اپنے ہی گھر کی صحن سے برآمد


—علامتی تصویر

گجرات میں پولیس نے 7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش اپنے ہی گھر کی صحن سے برآمد کر لی۔

اس حوالے سے ڈی پی او گجرات نے بتایا ہے کہ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش گھر کے صحن میں دفنا دی تھی۔ 

ڈی پی او کے مطابق ملزم نے دورانِ تفتیش خاتون کے کردار پر شک ظاہر کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات