42.6 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںیو اے ای اور پاکستان کے دورے کیلئے بنگلہ دیشی سکواڈ کا...

یو اے ای اور پاکستان کے دورے کیلئے بنگلہ دیشی سکواڈ کا اعلان  کپتان کون ہوگا؟جانیے



(ویب ڈیسک)بنگلا دیش نے یو اے ای اور پاکستان کے دورے کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

لٹن داس کو دونوں دوروں کے لیے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقررکیا گیا ہے،مہدی حسن نائب کپتان ہونگے۔

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں5کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے ،تنزید حسن، پرویز حسین، سومیا سرکار، نجم الحسن شانتو ٹیم میں شامل ہونگے۔

توحید ہردوئے، شمیم حسین، جیکر علی، رشاد حسین، تنویر اسلام اسکواڈ میں شامل ہونگے،مستفیض الرحمان، حسن محمود، راشد حسین، رضوان حسین  بھی  ٹیم کا حصہ ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:4سال کیلئے امریکا کا صدر نہیں بنا، ٹرمپ نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات