42.9 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رائیلی روسو اور فن ایلین کا پی ایس...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رائیلی روسو اور فن ایلین کا پی ایس ایل کے باقی میچوں میں واپسی کا اعلان



(24 نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوورسیز کھلاڑیوں نے بھی پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے واپسی پر رضامندی ظاہر کردی۔

بھارتی جارحیت کے باعث ملتوی کی گئی پی ایس ایل کا 17 مئی سے دوبارہ آغاز ہورہا ہے۔

 پی سی بی نے فرنچائز کو انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے رابطے کرکے ان کی دستیابی کی ہدایت کی تھی۔

پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کیلئے کئی کھلاڑی اپنی دستیابی ظاہر کرچکے ہیں۔

تازہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوورسیز کھلاڑی رائیلی روسو اور فن ایلن نے بھی واپس آنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دونوں کھلاڑی جلد ہی سکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات