42.9 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایف ایف ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کیلئے بلایا گیا غیرمعمولی کانگریس...

پی ایف ایف ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کیلئے بلایا گیا غیرمعمولی کانگریس اجلاس ملتوی


—فائل فوٹو

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کے لیے بلایا گیا غیرمعمولی کانگریس اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

پی ایف ایف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی فیفا اور اے ایف سی کے وفود کے شیڈول پر اثر انداز ہوئی۔ 20 مئی کو اجلاس کے لیے ناگزیر لاجسٹک مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پی ایف ایف کا غیر معمولی کانگریس اجلاس اب 27 مئی کو لاہور میں ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات