35 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ

 پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ



(ویب ڈیسک) مارچ 2025 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

 ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 140.1 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مارچ 2024 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی مالیت 138.5 ارب روپے رہی تھی ۔

مارچ 2024 کے مقابلہ میں مارچ 2025 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 1.6 ارب روپے یعنی 1.15 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت آج رات اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کریگی۔

یہ بھی  پڑھیں ؛  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات