بھارتی عدالت نے شوہر سے علیحدگی کے بعد بچے کی ذمہ داری اٹھانے والی ماں کو نان نفقے کا حقدار قرار دے دیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ہائیکورٹ نے ماتحت عدالت کا خاتون اور نابالغ بیٹے کو نان نفقہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ بچے کی دیکھ بھال کیلئے ملازمت چھوڑنا مرضی سے کام ترک کرنے کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا۔