42.6 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی ترکی میں یوکرین مذاکرات کیلئے پوٹن سے ملاقات کی پیشکش

ٹرمپ کی ترکی میں یوکرین مذاکرات کیلئے پوٹن سے ملاقات کی پیشکش


ماسکو (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز یوکرین تنازع کے خاتمے کے لیے ترکی میں مذاکرات کے لیے جانے کی پیشکش کی اور کہا کہ اگر ہم جنگ ختم کر سکتے ہیں تو میں اس کے بارے میں سوچ رہا ہوں، بشرطیکہ میرے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن بھی وہاں موجود ہوں۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پوٹن کو ترکی میں ذاتی طور پر ملاقات کرنے کا چیلنج کیا ہے اور ٹرمپ سے بھی آنے کی درخواست کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات