44 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوین ڈر ڈوسن پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے تیار

وین ڈر ڈوسن پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے تیار



(24 نیوز)جنوبی افریقہ کے روسی وین ڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز  کیلئے  اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کرکے کھیلنے کیلئے ہاں کر دی ہے۔

وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے۔

تاہم اب روسی وین ڈر ڈوسن نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔

مزید پڑھیں:پہلوان لٹیا گیا،اٹلی لے جانے کا خواب دیکھا کر فراڈیا  22 لاکھ  ڈکار گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ڈوسن کی بقیہ میچز میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

 ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق مینجمنٹ رسی وین ڈر ڈوسن کو پی ایس ایل میں خوش آمدید کہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کلاس کھلاڑی کے پی ایس ایل میں آنے سے چار چاند لگ جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات