39 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی، انونسیبلز اور اسٹرائیکرز کامیاب

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی، انونسیبلز اور اسٹرائیکرز کامیاب


کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم میں انونسیبلزنے کانکررز کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ کانکررز نے 8 وکٹوں پر 107 رنز بنائے۔کپتان فاطمہ ثنا نے 41 رنز اسکور کیے۔ انونسیبلز نے دو وکٹوں پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ اوول اکیڈمی میں اسٹرائیکرز نے اسٹارز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ اسٹارز نے 7 وکٹ پر 97 رنز اسکور کیے۔ اسٹرائیکرز نے ایک وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات