’تجارت بڑھانے کی بات پر پاکستان اور بھارت خوش ہیں‘
دوحا میں امریکی فوجی اڈے پر تعینات فوجیوں سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سے کہا ہے جنگ کی بجائے تجارت کریں، تجارت بڑھانے کی بات پر پاکستان اور بھارت خوش ہیں۔۔