35 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریںزرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15.61 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15.61 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے



(اشرف خان)ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15.61 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 7 کروڑ10 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک کے ذخائر 10.33 ارب ڈالر سے بڑھ کر 10.40 ارب ڈالر ہوگئے،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.21 ارب ڈالر ہوگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 13.10 کروڑ ڈالر بڑھ کر 15.61 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

آئی ایم ایف کی دوسری قسط کے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی رقم 16 مئی کے ذخائر کے ڈیٹا میں شامل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:یوم تشکر پر تعطیل ?سرکاری وضاحت سامنے آگئی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات