35 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریںروپے نے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

روپے نے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا



(اشرف خان)انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستاہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 281.72 روپے سے کم ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا.

ماہرین کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کی مد میں 1 ارب 2 کروڑ ڈالر موصول ہونے پر روپے پر دباؤ کم ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر3  پیسے مہنگا ہوکر 283.75 روپے ،یورو1.26 روپےسستا ہوکر 318.53 روپے  ، برطانوی پاؤنڈ 1.56 روپے سستاہوکر 377.76   روپے  پر آگیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.45 روپے ،سعودی ریال 75.70 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے ایپل کمپنی کو بھارت میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات