42.9 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومانٹرٹینمنٹحرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ہونے کا انکشاف

حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ہونے کا انکشاف


کولاج بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے جنون سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں حرا مانی کو بکھرے ہوئے بالوں میں ڈرم بجاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ حرا مانی نے لکھا، ’میرا نیا جنون‘۔

حرا مانی کی نئی پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ آج کل اپنے گانے کے شوق کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں۔

یاد رہے کہ حرا مانی ناصرف متعدد ہٹ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں بلکہ انہیں گلوکاری سے بھی بہت لگاؤ ہے۔ حرا مانی متعدد گانے بھی گا چکی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات