33.2 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کے حملے جاری، متعدد اسرائیلی فوجی...

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کے حملے جاری، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک


—فائل فوٹو

اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم کے جواب میں حماس کے حملے بھی جاری ہیں۔ 

اس حوالے سے بدھ کو غزہ سے حماس کے میڈیا سیل کے مطابق رفح شہر کے مشرق میں دراندازی کرنے والے دشمن (قابض اسرائیلی فوج) کے فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ 

حماس کے میڈیا سیل کے مطابق اس حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات