41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں’’6 ٹیمیں، 0 خوف‘‘ محسن نقوی کی جانب سے بھارت کی ٹرولنگ

’’6 ٹیمیں، 0 خوف‘‘ محسن نقوی کی جانب سے بھارت کی ٹرولنگ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انتہائی زبردست انداز میں بھارت کو ٹرول کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کی بحالی کا اعلان کردیا۔ منگل کوایکس پر جاری بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے ملتوی شدہ آٹھ میچز اب 17 مئی سے کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کی جانب سے 6بھارتی طیارے گرانے اور پاکستان کا کوئی طیارہ نہ گرنے کا تذکرہ یوں کیا کہ لیگ پھر سے وہاں سے شروع ہو رہی ہے جہاں سے رُکی تھی۔ 6 ٹیمیں، 0 خوف۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم متحد ہیں اور کرکٹ کا جشن منائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات